پپو اور پروفیسر


😂😂😂

کالج میں پپو نے انگریزی کے پروفیسر سے پوچھا ۔ سر " #نٹورے " کا کیا مطلب ہوا؟
" نٹورے " ؟؟؟🤔🤔🤔
پروفیسر نے حیران ہوتے ہوئے پوچھا۔
" ٹھیک ہے میں تجھے بعد میں بتاتا ہوں ، میرے آفس میں آ جانا۔( پروفیسر نے اسے ٹالنے کے لیئے کہا)پپو وہاں بھی پہنچ گیا، بتائیے سر
" نٹورے " یعنی کیا؟😂😂😂
پروفیسر نے کہا میں تجھے کل بتاتا ہوں۔
پروفیسر صاحب رات بھر پریشان رہے، ڈکشنری میں ڈھونڈا، انٹرنیٹ پر ڈھونڈا لیکن نہیں ملا۔۔
دوسرے دن پھر وہی😂😂😂😂
سر۔۔۔ " نٹورے" یعنی کیا؟
اب پروفیسر صاحب اس سے دوری بنانے لگے اور اسے دیکھتے ہی اس سے کترا کے نکلنے لگے ۔ لیکن  پپو ان کا پیچھا چھوڑنے کو تیار ہی نہیں۔😂😂
ایک دن پروفیسر صاحب نے اس سے پوچھا جس "نٹورے" لفظ کے بارے میں تم پوچھ رہے ہو، یہ کونسی زبان کا لفظ ہے؟ پپو  نے جواب دیا - انگلش کا😛😛
پروفیسر صاحب نے کہا اسپیلنگ بتائو۔
پپو نے کہا :👈N-A-T-U-R-E (نیچر)😂😂😂
یہ سنتے ہی پروفیسر صاحب کے غصے کی آگ 🔥 ان کے دماغ تک پہنچ گئی ۔ کہنے لگے " نالائق!😠😠
ہفتے بھر سے میرے جی کو جنجال میں ڈال رکھا ہے😂
اس ٹینشن میں میں بھوکا پیاسا رہا،😒😒
رات رات بھر جاگا😟😟😟
اور تو " نیچر " کو " نٹورے، نٹورے " بول بول کر مجھے پریشان کر رکھا ہے😂😂😂😂
ٹھہر تجھے کالج سے ہی ابھی نکلواتا ہوں 😠😠
کہنے لگا، نہیں سر، میں آپ سے معافی مانگتا ہوں😢😢
اب میں دوبارہ ایسا کچھ نہیں پوچھوں گا
پلیز مجھے کالج سے نہ نکالیں😢😢
ورنہ میرا "فٹورے"(F-U-T-U-R-E) (فیوچر)برباد ہو جائے گا...😂😂


No comments

Theme images by RBFried. Powered by Blogger.